آئس لینڈ میں آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد سیاح ماؤنٹ فائگرج فال پہنچ گئے

آئس لینڈ میں ہزاروں افراد ایک آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد اس کے نظارے دیکھنے کے لیے وہاں پہنچ گئے ہیں۔ یہ اس کے دارالحکومت ریکیاوک کے قریب ایک مقام ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lLywxB

Comments