کوئٹہ میں اساتذہ کا مظاہرہ: گود میں بچے اٹھائے احتجاج کرتی خواتین، جن کا سردی اور لاٹھی چارج بھی کچھ نہیں بگاڑ سکے

کوئٹہ میں سرد موسم اور بارش کے ساتھ پریس کلب کے باہر ایک عجب منظر دیکھنے میں آتا ہے۔ روایتی کپڑوں میں ملبوس خواتین اپنے شیرخوار بچوں کے ہمراہ مظاہرہ کر رہی ہیں اور یہیں سیاہ وردیوں میں خواتین و مرد پولیس اہلکاروں کی ایک بھاری نفری انھیں ایسا کرنے سے روک رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cWtx9r

Comments