’ہسپتال میں جسم کے نچلے حصے کو سن کر کے مجھے ریپ کیا گیا‘

سندھ کے شہر لاڑکانہ میں آپریشن تھیٹر میں مریضہ کے مبینہ ریپ کے خلاف اہل خانہ اور علاقے کے لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ پولیس نے متعلقہ نجی ہسپتال کو بند کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QdypiR

Comments