دلی: مسلمان لڑکے پر تشدد اور پاکستان مخالف نعرے لگوانے کی ویڈیو وائرل

اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد دلی پولیس نے اس ویڈیو میں مبینہ تشدد کرنے والے ملزم اجیت گوسوامی کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ پولیس نے ان کے ساتھی اور ویڈیو بنانے والے کی شناخت دیپک کے طور پر کی ہے تاہم پولیس ابھی تک انھیں گرفتار نہیں کر سکی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39jmTZT

Comments