یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین کے انتخاب کے خلاف درخواست، نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن سے مہلت مل گئی

پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین سینیٹ کے حالیہ انتخاب کو چیلنج کر دیا ہے اور عدالت سے درخواست کی ہے کہ انھیں چیئرمین سینیٹ قرار دیا جائے کیونکہ انھیں ایوان بالا کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rdNygx

Comments