وائرس کی جینیاتی شکل میں تبدیلی سے یہ زیادہ آسانی سے لوگوں کو بیمار کرسکتا ہے اور اینٹی باڈیز سے بچ سکتا ہے چنانچہ اگر وائرس صحیح طریقے سے اپنی شکل تبدیل کر لیتا ہے تو یہ کووڈ 19 سے متاثرہ افراد کو دوبارہ بیمار کر سکتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lVkcms
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lVkcms
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks