نواز شریف لندن سے واپس آنا چاہیں تو پاسپورٹ جاری کرنے پر تیار ہیں: شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ میں دو سیاسی سوچ کے گروپ ہیں اور وہ خاندان کے اندر ہی موجود ہیں۔ انھوں نے کہا کہ استعفے نہ دے کر پیپلز پارٹی نے سیاسی فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے اپوزیشن جماعتوں کو پارلیمنٹ میں واپس آ کر انتخابی اصلاحات کا حصہ بننے کی بھی تجویز دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OJAz9p

Comments