روپی کور: ’دودھ اور شہد‘ کی بات کرنے والی شاعرہ آخر اتنی متنازع کیوں؟

روپی کور نے حال ہی میں جھومتے لہکتے اور اپنے ہاتھوں اور انگلیوں کو لہراتے ہوئے اپنی پہلی کتاب میں سے چند اشعار پڑھے، لیکن ان اشعار میں جو کہا گیا اس کے بعد انھیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3regqp8

Comments