صبا بخاری: پاکستانی شوبز انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کا الزام، 'مجھے کہا گیا اچھے کردار اور پیسے کے بدلے آپ ہمیں کیا دیں گی؟'

لاہور سے تعلق رکھنے والی صبا اب شوبز میں کام کے بدلے جنسی تعلقات کے مطالبے سے تنگ آچکی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 'جب میں چھوٹی تھی تب مجھے یہ باتیں سننے کو نہیں ملی تھیں۔ پھر میں نے خود کو گروم کیا تاکہ بڑے رول مل سکیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3seo44j

Comments