ذہنی صحت: اگر کوئی کہے ’میں خودکشی کرنا چاہتا ہوں‘ تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

ماہرین کے مطابق یہ انتہائی ضروری ہے کہ ہم ان افراد کو ایسا ماحول فراہم کریں جہاں انھیں کھل کے بات کرنے کا حوصلہ ملے اور انھیں لگے کہ آپ واقعی ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cSsN58

Comments