ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر موٹاپا چھپانے والی ایپس سے ’نوجوان غذائی مسائل کے شکار ہو سکتے ہیں‘

ماہرین کا خیال ہے کہ مصنوعی طور پر کمر پتلی یا باڈی دکھانے والی ایپس کی سوشل میڈیا پر تشہیر سے نوجوان تیزی سے متاثر ہو رہے ہیں اور یہ ان کی غذا میں بے ترتیبی کا باعث بن سکتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dhBaHF

Comments