پھٹی ہوئی جینز: انڈیا میں ننگے گھٹنوں اور ڈینم کے کپڑے کی شامت کیوں آئی ہوئی ہے؟

تیرتھ سنگھ روات نے کہا کہ انڈیا ’برہنہ پن اور بے حیائی‘ کی طرف جا رہا تھا جبکہ بیرونِ ممالک میں لوگ اپنے جسم ٹھیک سے ڈھانپ رہے ہیں اور یوگا کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tIoWOW

Comments