ہم جنس ملاپ: ’کیتھولک چرچ گناہ کی حمایت نہیں کر سکتا‘

ویٹیکن کی جانب سے جاری ایک حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کیتھولک چرچ کے پاس یہ اختیار نہیں کہ وہ ہم جنس پرست جوڑوں کے ملاپ کی حمایت کر سکیں اور ایسے کسی بھی تعلق کو دعا دینا جائز نہیں جس میں غیر ازدواجی طور پر جنسی تعلق قائم کیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vt41B4

Comments