پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر: وہ شادی جس میں دولہے میاں گھوڑی پر نہیں ہیلی کاپٹر پر سوار ہوئے

شادی کے موقع پر آپ نے دولہے سج سنور کر یا تو گھوڑی پر چڑھتے دیکھے ہوں گے یا پھولوں سے سجی کاروں اور بگھیوں میں لیکن کشمیری نژاد برطانوی نوجوان ضلع کوٹلی کے ایک گاؤں سے دلہن لانے کے لیے ہیلی کاپٹر پر بارات لے گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30X3Wrb

Comments