اویغور مسلمان: انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مغربی ممالک کی چینی اہلکاروں پر پابندیاں

برطانیہ کے سیکریٹری خارجہ ڈومنیک راب نے کہا ہے کہ اویغور مسلمانوں کا استحصال ’ہمارے دور کا انسانی حقوق کا بدترین بحران ہے‘ اور بین الاقوامی برادری ’اس سے منہ نہیں پھیر سکتی‘۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lGElMP

Comments