وائرل سہیلیاں دردانہ علی ملک اور خالدہ امیر: خوبصورتی کے روایتی معیار کو چیلنج کرنے والے غیر روایتی فوٹو شوٹ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

وائرل ہونے والی تصاویر گل احمد برانڈ کے لیے ماڈلنگ کرنے والی دو سہیلیوں دردانہ علی ملک اور خالدہ امیر کی ہیں، جن کی عمر ساٹھ سال سے زیادہ ہے۔ یعنی عمر کا وہی حصہ جہاں مارکیٹنگ کی دنیا آپ کو بلڈ پریشر اور شوگر چیک کرنے کے آلات یا جوڑوں کے درد کے جادوئی حل بتانے کے علاوہ مکمل طور پر فراموش کر چکی ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qWgmu7

Comments