عمران خان میں کورونا کی تصدیق: کیا کوئی ویکسین لگوانے کے باوجود بھی وائرس سے متاثر ہو سکتا ہے؟

بی بی سی اردو نے طبی ماہرین سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا ویکسین لگوانے کے بعد بھی کورونا وائرس کا خطرہ موجود رہتا ہے اور یہ کہ ویکسین کتنے عرصے بعد موثر ثابت ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Qo02FU

Comments