امریکی ریاست شکاگو میں پولیس کی فائرنگ سے 13 سالہ نوجوان ہلاک، تحقیقات جاری

امریکی ریاست شکاگو کی پولیس نے ایک اہلکار کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ ایک تنگ گلی میں ایک 13 برس کے لڑکے پر فائرنگ کرتا نظر آرہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32xAVmZ

Comments