اٹلی: ہسپتال کے ملازم پر 15 سال کام پر آئے بغیر پوری تنخواہ لینے کا الزام

اٹلی کے مقامی میڈیا کے مطابق اس شخص نے سنہ 2005 میں مبینہ طور پر کام پر آنا چھوڑ دیا تھا تاہم ان برسوں میں اس شخص کو تنخواہ کی مد میں 5 لاکھ 38 ہزار یورو کی ادائیگی کی گئی

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QNHIpE

Comments