ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے پاکستان میں 'جے ایف۔17' کے کرتب دیکھنے کے چند دن بعد ملائیشیا نے 'لینگ کوائی انٹرنیشنل میری ٹائم ایروسپیس ایکسپو' (لیما 2019) منعقد کی جہاں شاہی ملائیشین فضائیہ نے نہ صرف 'جے ایف۔17' بلکہ جنوبی کوریا کے تیار کردہ 'ایف اے۔50' گولڈن ایگل (سنہری عقاب) طیاروں کی مشقیں دیکھیں اور ان کی قابلیت کو جانچا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3anQwJX
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3anQwJX
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks