جو بائیڈن: امریکی صدر کی جانب سے سنہ 1915 میں ہونے والا آرمینیائی قتل عام ’نسل کشی‘ قرار، ترکی کا مذمتی بیان
جو بائیڈن پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں جنھوں نے سرکاری طور پر 1915 میں آرمینیائی باشندوں کے ہونے والے قتل عام کو 'نسل کشی' قرار دیا ہے۔ امریکی صدر کے بیان کے بعد ترکی کے وزیر خارجہ میولت چووشولو نے کہا کہ 'ترکی مکمل طور پر امریکی فیصلے کو مسترد کرتا ہے۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tKXvEt
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tKXvEt
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks