منیر انکوائری رپورٹ: 1953 کے پنجاب فسادات سے کالعدم تحریک لبیک کے احتجاج تک: کیا پاکستان میں کچھ بدلا ہے؟
نسبتاً طویل مکالمے کا یہ حصہ ملک میں پہلے مارشل لا کا باعث بننے والی ایک پُر تشدد تحریک کے پس منظر، اس کے مختلف کرداروں، اُن کے مقاصد اور طریقہ واردات پر ہی روشنی نہیں ڈالتا بلکہ یہ بھی واضح کرتا ہے کہ ریاست و سیاست سے وابستگی رکھنے والے عناصر اپنے سیاسی مقاصد کے لیے کس حد تک چلے جاتے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dCmJiO
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dCmJiO
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks