انڈیا کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اترپردیش میں فی الحال کورونا کے ایک لاکھ 91 ہزار سے زیادہ فعال کیسز ہیں اور ہر روز ہزاروں کی تعداد میں نئے متاثرین کی اطلاع مل رہی ہے۔ کورونا سے مرنے والوں سے متعلق سرکاری اعداد و شمار پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متاثرین کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vaNrVp
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vaNrVp
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks