کورونا وائرس: انڈیا کووڈ 19 کی خطرناک دوسری لہر کو روکنے میں ناکام کیوں رہا؟

مارچ میں انڈیا کے وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے اعلان کیا کہ ملک میں کووڈ 19 کا 'کھیل ختم' ہوا۔ لیکن اب ان دنوں ملک میں وائرس کے نئے متاثرین اور اموات میں دوبارہ تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32rYbCN

Comments