کووڈ 19: دلی کے اصل حالات جلتی چتائیں بیان کر رہی ہیں، سرکاری اعداد و شمار نہیں

دلی میں کووڈ 19 سے روزانہ مرنے والوں کی تعداد سرکاری طور پر 350 سے 400 کے درمیان بتائی جارہی ہے اور صورتحال سے نمٹنے کے لیے عارضی شمشان گھاٹ بنائے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gV94Wf

Comments