چرنوبل میں تباہی: 35 سال بعد یوکرین کے ایکسکلیوژن زون میں رہ جانے والے پالتوں کتوں کی نسل اور ان کے محافظ
ایک طرح سے تمام کتے سنہ 1986 میں ہونے والی تباہی کے بعد کے پناہ گزین ہیں جب چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ کا ری ایکٹر نمبر 4 پھٹ گیا تھا۔ کوئی نہیں جانتا ہے کہ کون سا کتا براہ راست چھوڑے جانے والے پالتو جانوروں میں سے ہے اور کون دوسری جگہ سے بھٹک کر آنے والوں میں سے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QvFziM
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QvFziM
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks