فرانس، الجیریا تعلقات: 60 برس قبل ہونے والے ایٹمی تجربات جن کی تلخی دو ممالک کے تعلقات میں آج بھی ہے

فرانس کی جانب سے اپنی سابقہ کالونی الجیریا کے صحرا میں کیے جانے والے جوہری تجربے کے طویل المدتی نتائج کے باعث دونوں ممالک میں 60 برس بعد آج بھی تلخی ہے۔ الجیریا کے صحرا میں بلیو جربویا نامی اس پلیوٹونیم بھرے ایٹمی بم اور اس کے بعد دیگر 16 ایٹمی ہتھیاروں کے دھماکوں کو اس وقت فرانس کی عسکری طاقت اور ترقی کے طور پر دیکھا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eCs6Ok

Comments