جو لیگن: امریکہ میں ’سب سے طویل عرصے تک قید رہنے والا شخص‘ 68 سال بعد جیل سے رہا

جو لیگن نے بی بی سی ورلڈ سروس سے بات کی کہ آخر کس طرح انھوں نے تقریبا سات دہائیوں تک جیل میں گزارے اور انھیں آزاد ہونے کے لیے اتنا لمبا انتظار کیوں کرنا پڑا، اور وہ اب اپنے باقی دن کیسے گزارنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Ra0ojU

Comments