کیا واقعی عدالتی حکم کے مطابق رمضان میں چینی 80 روپے فی کلو میں مل رہی ہے؟

کیا شوگر ملز ملک میں چینی 80 روپے فی کلو کے حساب سے فراہم کر رہی ہیں جن کی تخمینے کے مطابق اپنی پیداواری لاگت اس وقت 90 روپے فی کلو کے لگ بھگ آ رہی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3alx2FI

Comments