روس شاید ویکسین کی پیداوار کے لیے مغربی یورپ اور انڈیا کو بھی لائسنس دینے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ لیکن انھیں ابھی یورپین میڈیسن ایجنسی کی تصدیق کی بھی ضرورت ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا روسی ڈیٹا اور جس انداز میں اسے اکھٹا کیا گیا وہ یورپی یونین کے معیارات پر پورا اتر پائے گا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3spzr8B
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3spzr8B
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks