پاکستان بمقابلہ زمبابوے: زمبابوے کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، پاکستان کو تین وکٹوں کا نقصان

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ بدھ کے روز ہرارے میں کھیلا جا رہا ہے۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QMCF8X

Comments