کرپٹو کرنسی: ترکی نے تجارتی پلیٹ فارم کے بانی فاروق فاتح عزیر کی گرفتاری کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاری کر دیا

ترک سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تھوڈیکس کمپنی کے مالک فاروق فاتح عزیر تین لاکھ 91 ہزار سرمایہ کاروں سے مبینہ طور پر 2 ارب ڈالر لے کر البانیہ فرار ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tQb05L

Comments