انڈیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر اور دماغی صحت: ’اب تو غم کا بھی احساس نہیں ہوتا، میں پوری طرح بے حس ہو چکی ہوں‘

انڈیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ اور اسے قابو کرنے میں حکومت کی ناکامی لوگوں میں مایوسی، بے بسی اور خوف کا احساس پیدا کر رہی ہے، جس نے کئی افراد کی دماغی صحت کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QKSA81

Comments