ہاتھ سے چلنے والی واشنگ مشین کا پراجیکٹ: ‘میں نے خواتین اور بچوں کو گھنٹوں کمر توڑ کام کرتے دیکھا تھا'

یونیورسٹی آف باتھ کے طالبعلم تیس سالہ ساہنے کو یہ مشین بنانے کا خیال اس وقت آیا جب وہ چھٹیوں پر جنوبی انڈیا میں موجود تھے جہاں انھوں نے خواتین اور بچوں کو 'متعدد گھنٹے کمر توڑ کام کرتے دیکھا' یعنی ہاتھ سے کپڑے دھوتے دیکھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sJw9x3

Comments