انڈونیشیا میں افغان مہاجرین کی خودکشیاں: بہتر مستقبل کی تلاش میں ملک چھوڑنے والے جنھیں غم اور مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا

انڈونیشیا میں کئی افغان مہاجرین برسوں سے کسی دوسرے ملک میں آبادکاری کے منتظر ہیں لیکن اس عمل کی سست روی اور مایوسی کی وجہ سے تقریباً 13 نوجوان اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tJ8rSZ

Comments