امریکی ڈالر اور دیگر کرپٹو کرنسیوں کو چینی ’ڈیجیٹل یوان‘ سے کیا خطرہ ہوسکتا ہے؟

بعض ماہرین کے مطابق اگر ڈیجیٹل یوان دنیا میں ڈالر کی تاریخی حاکمیت کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو چین امریکی طاقت کو جھنجھوڑ سکتا ہے۔ تاہم چین نے ان خدشات کو دو کرنے کی کوشش کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vdBYVi

Comments