جوہری معاہدہ: کیا امریکہ، ایران جوہری مذاکرات میں اصل رکاوٹ حوثی باغیوں اور ملیشیا کے حملے ہیں؟

امریکہ اور ایران کے مابین بات چیت کا مرحلہ شروع ہونے سے پہلے ہی مسائل کا شکار ہو گیا ہے کیونکہ ان مذاکرات سے پہلے سعودی عرب میں حوثی باغیوں کی جانب سے مسلسل حملے ہوئے ہیں اور عراق میں بھی مقامی ملیشیا نے امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dsXaAK

Comments