ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کی آخری رسومات جاری

ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات لندن کے قریب ونڈسر کاسل میں ادا کی جا رہی ہیں جن میں شاہی خاندان کے دیگر افراد کے علاوہ ان کے دونوں پوتے پرنس ولیم اور پرنس ہیری بھی شرکت کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Qt9vf4

Comments