تحریک لبیک پاکستان نے جماعت کو کالعدم دینے کے حکومتی اقدام کے خلاف درخواست وزارت داخلہ کو بھجوا دی

تحریک لبیک کی طرف سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وہ ایک سیاسی جماعت ہے اور الیکشن کمیشن میں رجسٹر ہے اس لیے حکومت اس وقت تک جماعت کو کالعدم قرار نہیں دے سکتی جب تک الیکشن کمیشن تحقیقات کر کے کوئی ریفرنس وفاقی حکومت کو نہ بھجوائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3e2AwiF

Comments