برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے فلیٹ کی تزئین و آرائش پر آنے والے اخراجات سے متعلق تحقیقات

اس وقت برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن کو یہ جواب دینا ہے کہ 11 ڈاؤننگ سٹریٹ کے فلیٹ کی مہنگی مرمت، تزئینِ نو اور آرائش پر رقم کہاں سے ادا کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dXCrVG

Comments