جسٹس فائز عیسیٰ: صدارتی ریفرنس کے عدالتی حکم پر نظرثانی کی اپیل منظور، ایف بی آر سے تحقیقات کا حکم غیر موثر

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی طرف سے ان کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق عدالتی فیصلے پر نظرثانی کی اپیل منظور کرلی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vljHpe

Comments