جمناسٹکس میں جنسی استحصال روکنے کے لیے جرمن خاتون جمناسٹ متحرک

جرمنی کی جمناسٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ سوئس شہر بیسل میں ہونے والے جمناسٹک مقابلوں میں خواتین کھلاڑیوں نے پورے جسم کو ڈھانپ کر 'جمناسٹکس میں لباس کے ذریعے جنسی شہوانیت ابھارنے کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vdYvBk

Comments