کورونا وائرس: کیا پاکستان ملکی ضرورت کے لیے درکار ویکسین کا انتظام کر رہا ہے؟

پاکستان میں 15 اپریل تک تقریباً 15 لاکھ افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین لگائی جا چکی ہے تاہم اعدادوشمار کے مطابق پاکستان اب تک ویکسین کی صرف دو کروڑ بیس لاکھ کے قریب خوراکیں حاصل کرسکا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے مہینوں میں پانچ کروڑ سے زیادہ آبادی کو ویکسین دیں گے لیکن یہ ویکسین آئے گی کہاں سے؟ ‎

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PnVPC0

Comments