امریکی ریاست نیواڈا میں قاتل کی زہریلے ٹیکے کی بجائے فائرنگ سکواڈ کے ذریعے سزائے موت کی درخواست

وکیل صفائی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے سزائے موت کے مجوزہ طریقہ کار کو چیلنج کرنے کے لیے آپ کو اس کا متبادل طریقہ کار عدالت میں جمع کروانا ہوتا ہے اور اس ضمن میں سزائے موت کے لیے 'سب سے مناسب طریقہ' گولی مارنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tyVPxL

Comments