او، اے لیول امتحانات: طلبا کے خدشات اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا موقف، ’میرے اپنے پوتے پوتیاں اے لیول کا امتحان دے رہے ہیں‘

ایک طالب علم کے مطابق اگرچہ کیمبرج کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا لیکن 400-500 طلبا والے میرج ہالز میں وہ کس حد تک ایس او پیز پر عمل درآمد کروا سکتے ہیں جن میں آخری حد تک طلبا بھرے ہوئے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vbFhfI

Comments