انڈیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے باعث آخری رسومات کے لیے طویل انتظار

انڈیا میں کورونا وائرس کی وبا سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے سے ملک کے بہت سے شہروں میں شمشان گھاٹوں اور قبرستانوں میں آخری رسومات کی ادائیگی میں دشواریاں پیش آ رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n9zgxj

Comments