یاسر بشیر: امریکی ریاست ٹیکساس کے پہلے پاکستانی نژاد اسسٹنٹ پولیس چیف جو بھیس بدل کر خفیہ آپریشنز کی قیادت کرتے رہے

یاسر نے اپنی پیشہ وارانہ زندگی میں ڈیسک پر بیٹھنے کی بجائے نہ صرف میدان میں آ کر خفیہ آپریشنز کی قیادت کرنے کو ترجیح دی بلکہ جرائم پیشہ افراد کا تعاقب کرنے کے لیے اپنا بھیس بھی بدلا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nrbSvi

Comments