سپر لیگ: بڑے فٹبال کلب اپنا علیحدہ ٹورنامنٹ کیوں شروع کرنا چاہتے ہیں؟

کورونا کی وبا کے دوران یورپ کے فٹبال کلبوں کو سخت مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ کہتے ہیں کہ وہ اپنے لیے معاشی استحکام حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tAt1oL

Comments