احمد مسعود: افغان مزاحمتی کمانڈر احمد شاہ مسعود کا بیٹا والد کی طرح طالبان سے مقابلے کے لیے تیار

اب جب امریکہ 20 برس بعد افغانستان سے نکل رہا ہے تو شمالی اتحاد کے مشہور رہنما احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود طالبان کے خلاف مزاحمت کی باتیں کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gyEKR0

Comments