ڈیوک آف ایڈنبرا کے جنازے میں شامل لینڈ روور اور بینٹلے کے علاوہ ديگر اشیا کیا کیا ہیں؟

ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات سنیچر کو ادا کی جا رہی ہیں۔ ان کے جنازے میں کون کون شرکت کرے گا اور ان رسومات کی چھوٹی سی چھوٹی چیز کو بھی انتہائی اہمیت دی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uZqS6g

Comments